عمران خان نااہلی کیس : جسٹس شوکت صدیقی کی سربراہی میں بنچ تشکیل

  اسلام آباد (نیوزلائن) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے کیس کی سماعت کے لیے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ عمران خان نااہلی کیس کی سماعت کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کل کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ کے دوسرے رکن جسٹس اطہر من اللہ ہیں۔ دو رکنی بینچ شہداء فاوٴنڈیشن کے حافظ احتشام احمد اور پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک…

Read More