خفیہ کیمروں کا خدشہ: شاپنگ مالز کوٹرائی رومز کیلئے ہدایات جاری

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شاپنگ مالز کے ٹرائی رومز میں خفیہ کیمروں کے خدشہ کو کم کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی ہیں۔ شاپنگ مالز‘ گارمنٹس سٹورز‘ آؤٹ لیٹس کے مالکان کا پابند کیا گیا ہے کہ ان ہدایات کی روشنی میں ہی ٹرائی روم بنائے جائیں۔ نیوزلائن کے مطابق ڈپٹی کمشنر سلمان غنی کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی نے انسپکشن کے بعد اپنی رپورٹ تو جاری کردی تھی جس میں 42آؤٹ لیٹ کے ٹرائی روم مشکوک پائے گئے تھے۔ڈی سی کی بنائی ہوئی کمیٹی کے چیئرمین…

Read More