این اے 120: کلثوم نواز کامیاب، یاسمین راشد کو شکست، غیرحتمی نتیجہ

لاہور(نیوزلائن)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی نااہلی سے خالی ہونیوالی نشست این اے 120 کا ضمنی انتخاب مسلم لیگ (ن) کی کلثوم نواز نے جیت لیا ہے جب کہ تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد دوسرے نمبر پر رہیں۔ لاہور میں حلقہ این اے 120 میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ حلقے کے 220 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کلثوم نواز 61254 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائی ہیں جب کہ تحریک انصاف کی ڈاکٹر یاسمین راشد نے 47066 ووٹ حاصل کئے۔ موجودہ…

Read More

این اے 120 : کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور(نیوزلائن) حلقہ این اے 120 کے لیے کلثوم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر تمام اعتراضات مستردکرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر نے ان کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے ہیں- کلثوم نواز شریف اب لاہور کے حلقہ 120 سے انتخابات لڑ سکیں گی- ان پر لگائے گئے 9 اعتراضات مسترد کر دیے ہیں–فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے-

Read More

نوازشریف کے سمدھی کی خفیہ دوسری شادی‘ کلثوم نوازناراض

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلم لیگ ن کے اہم رہنما اور وزیراعظم نواز شریف کے سمدھی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انہوں نے خفیہ طور دوسری شادی کر رکھی ہے اور وہ بھی ایک ن لیگی خاتون رکن قومی اسمبلی سے ‘ اپنے سمدھی کی اس خفیہ شادی پر خاتون اول بیگم کلثوم نواز شدید ناراض ہیں اور خفیہ شادی کے بعد سے اب تک اپنے سمدھی کو بلاتی نہیں ہیں، یہ انکشاف کیا ہے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک سنیئر صحافی نے۔ ماضی میں اسی پروگرام…

Read More