کراچی: ہسپتال کے قریب تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد

کراچی(نیوزلائن) کراچی میں نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملنے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ، ایم اے جناح روڈ پر ہسپتال کے قریب سے نوزائیدہ بچوں کی 3 لاشیں ملیں، پولیس واقعے میں ملوث کسی شخص یا ادارے کا تعین نہ کر سکی۔ خالقِ کائنات کی افضل ترین تخلیق کو گناہوں تلے روندنے کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے، کراچی کی ایم اے جناح روڈ پر ہسپتال کے نزدیک سے تین نوزائیدہ بچوں کی لاشیں ملیں، اطلاع ملنے پر ریسکیو ادارے کے رضا کاروں نے لاشیں تحویل میں…

Read More

پاکستان میں 2 کروڑ افراد گردوں کے مرض میں مبتلا:میئر کراچی

کراچی (نیوزلائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں50 کروڑ اور پاکستان میں 2 کروڑ افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں جبکہ ان میں بالترتیب 8 فیصد اور 15 سے 20 فیصد سالانہ اضافہ ہورہا ہے، پاکستان میں ہر 10 لاکھ کی آبادی میں تقریباً 150 افراد کے ڈائیلسز کئے جاتے ہیں، شہر میں گردوں کے امراض کے علاج کے حوالے سے مزید اسپتالوں کی ضرورت ہے ،شہر میں دل کے اسپتالوں کی طرح گردوں کے اسپتالوں میں بھی اضافہ کیا جانا چاہئے، ان خیالات کا…

Read More

کرپشن اور سیاسی عدم استحکام سے کاروباری ترقی متاثر ہوئی

کراچی(نیوزلائن)شہر کراچی میں سیاسی عدم استحکام اور کرپشن کاروباری و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، یہ بات عالمی بینک کی جانب سے ایک جائزہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔حکومت سندھ کی درخواست پر عالمی بینک نے ایک جائزہ رپورٹ تیار کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی حب کراچی میں کاروبار کی راہ میں رکاوٹ یہاں ہونے والی کرپشن اورسیاسی عدم استحکام ہے۔جائزہ رپورٹ میں کرپشن کا دوسرے ممالک اور جنوبی ایشیا کے ساتھ تقابلی جائزہ لیا گیا، رپورٹ…

Read More

پولیس اور سیاستدانوں کی سرپرستی میں کھلے عام منشیات فروشی

کراچی (نیوزلائن)پاکستان میں بسنے والا ہر شخص کبھی نا کبھی یہ سوچنے پر ضرور مجبور ہو جاتا ہے کہ یہاں جرائم پیشہ افراد اتنے بے خوف اور بے باک کیوں ہیں۔ ملک میں طرح طرح کی سکیورٹی ایجنسیوں اور جگہ جگہ پولیس سٹیشن واقع ہونے کے باوجود یہ کیسے ممکن ہے کہ غنڈے، بدمعاش سر عام جرائم کرتے ہیں اور کوئی انہیں روکنے ٹوکنے والا نہیں ہوتا۔ اس سوال کا جواب کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں کئے گئے اینٹی ڈرگ آپریشن کی رپورٹ کی صورت میں سب کے سامنے…

Read More

کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان ملک کی قیادت کرینگے ،گورنر

کراچی (نیوزلائن) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہاکہ کراچی کے تربیت یافتہ نوجوان مستقبل کے پاکستان کی قیادت کریں گے ۔ ملک سے بنیاد پرستی اور دہشت گردی کی جڑ کو ختم کرنا ہے تو نوجوانوں خصوصاً طالب علموں کی تعلیم و تربیت پر توجہ دینا ہوگی اس حوالے سے محمد احمد شاہ کی قیادت میں آرٹس کونسل جو کام کررہا ہے وہ بہت بڑا کارنامہ ہے کہ ایک سال میں ساڑھے 17ہزار طالب علموں کو عملی تربیت کی سہولت مہیا کی گئی۔ ہماری خواتین معاشرے کی ترقی اور آئندہ…

Read More