امریکی عوام ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر ممکنہ کامیابی پر ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے ٹائر نذر آتش کئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ کو اپنا صدر نہیں مانتے۔ آکلینڈ میں سین فرانسسکو…

Read More