خاتون ایم پی اے کے گھر سے 16 سالہ ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد

لاہور(نیوزلائن) لاہور میں مسلم لیگ ن کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی شاہ جہان کے گھر سے 16 سال کے گھریلو ملازم کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ نو جوان کی بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جبکہ ایم پی اے گھر کو تالے لگا کر بچوں سمیت غائب ہو گئیں۔ مقتول کی 9 سالہ بہن عطیہ جو خود بھی ایم پی اے کے گھر ملازمہ ہے اپنے والد اور بھائی کو دیکھ کر بے اختیار ان سے لپٹ کر رونے لگی۔ عطیہ اور اس کا 16 سالہ…

Read More