لیسکو کے لائن لاسز میں کمی‘ ریکوری ٹارگٹ پورا ‘ چیف ایگزیکٹو

لاہور(نیوزلائن) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)کے چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چٹھہ کا کہنا ہے کہ لیسکو میں لائن لاسز میں کمی اور ریکوری میں اضافے کے لیئے آپریشنز کی ٹیمیں بھر پور انداز میں اپنا کام سر انجام دے رہی ہیں جس کے نتیجے میں مارچ کے مہینے میں لیسکو کی ریکوری 100فیصدرہی ہے۔ مجاہد پرویز چٹھہ نے یہ بات لیسکو ہیڈکوارٹرز میں اپریل کے مہینے کے ٹارگٹس طے کرنے کی بابت بلائے گئے اجلاس کے دوران کہی۔لیسکو بورڈ روم میں ہونے والے اس اجلاس میں جنرل منیجر آپریشن چوہدری…

Read More

پنجاب حکومت نے سکول داخلہ مہم 2018ء کا آغاز کر دیا

  لاہور(نیوزلائن) پنجاب حکومت نے سکولوں میں بچوں کے 100فیصد داخلے کے ہدف کو یقینی بنانے کیلئے سکول داخلہ مہم 2018ء کا آغاز کر دیا ہے۔اس مہم کے دوران والدین کو یہ ترغیب دی جائے گی کہ وہ اپنے بچوں کو قریبی سکول بھیجیں تا کہ کوئی بچہ زیورِ تعلیم سے محروم نہ رہے۔وہ دن دور نہیں جب ہر گھرمیں علم کا دیپ جلے گا اور ہمارے ہونہار طلبا و طالبات کامیابی اور کامرانی کے جھنڈے گاڑیں گے۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے…

Read More

ٹریفک وارڈن نے بچے کے اغواء کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور( نیوزلائن)غازی چوک میں تعینات ٹریفک وارڈن نے دس سالہ بچے کی اغواء کی کوشش ناکام بنا دی، رکشہ سوار اغواء کار فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ ٹریفک وارڈن سید اسد عباس نے بتایا کہ وہ غازی چوک میں مینول ٹریفک کو کنٹرول کر رہا تھا کہ اسی دورا ن ایک رکشے میں بیٹھے ہوئے بچے نے شور مچانا شروع کر دیا۔ ٹریفک وارڈن کے مطابق میں نے دوڑ کر رکشے کاپیچھا کیا جس نے کچھ دور جا کر بچے کو پھینک دیا اور فرار ہو گیا ۔…

Read More

رانا ثناء کی دھوکے بازی: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا دھرنا جاری

لاہور(نیوزلائن)لیڈی ہیلتھ ورکرز نے چیئرنگ کراس چوک مال روڈ پر مسلسل چوتھے روز بھی دھرنا جاری رکھا ،لیڈی ہیلتھ ورکرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے دور کے باوجود ڈیڈ لاک بر قرار رہا جس کے باعث سیون کلب جانے والی خواتین کا وفد واپس مال روڈ پر آ گیا ،محکمہ لائیو سٹاک کے ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں دوسرے روز بھی مال روڈ پر دھرنا دیا جس کی وجہ سے ملحقہ شاہراہوں پر ٹریفک کا شدید دباؤ بر قرار رہا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر سے…

Read More

کشمالہ طارق کی خلاف میرٹ تقرری کیس کی سماعت شروع

لاہور (نیوزلائن) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی خاتون محتسب کشمالہ طارق کی میرٹ کے برعکس تقرری کے خلاف درخواست پرسماعت شروع کردی ہے ۔عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار رحمت قریشی نے موقف اختیار کیا کہ کشمالہ طارق کو آئین اور قوانین کے برعکس وفاقی خاتون محتسب کے عہدے پر تعینات کیا گیا،کشمالہ طارق آئین کے آرٹیکل 193 کے تحت دی گئی اہلیت پر پورا نہیں اترتیں،آئین اور قوانین…

Read More