پنجاب: محکمہ جنگلات کی دو لاکھ ایکڑ اراضی پر بااثر افراد کے قبضے

فصل آباد(ندیم جاوید)فیصل آباد اور بھکر سمیت پنجاب بھر میں محکمہ جنگلات کی دو لاکھ ایکڑ اراضی پر بااثر افراد نے قبضہ کر لیا۔ محکمہ جنگلات کے افسران قبضہ مافیا کے محافظ بن گئے۔ جنگلات کے رقبے پر قبضہ کرنے اور سالانہ اربوں روپے کی آمدن حاصل کرنے والوں میں بڑے بڑے سیاستدان‘ ارکان اسمبلی اور اعلیٰ سرکاری افسران شامل ہیں۔ قیمتی سرکاری اراضی کا قبضہ واگزار کروانے کی تمام کوششیں محکمہ جنگلات اور ریونیو ڈیپارٹمنٹ میں چھپی بیٹھی کالی بھیڑوں کی وجہ سے ناکام ہو گئیں۔نیوز لائن کے مطابق…

Read More

فیصل آباد میں لینڈ مافیا کی مددگارافسر شاہی اورسیاسی شخصیات بے نقاب

فیصل آباد(ندیم جاوید)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں عوام کو لوٹنے اور سرکاری زمینیں ہتھیانے والے لینڈ مافیا کی مددگارافسر شاہی اور سیاسی شخصیات کے نام سامنے آ گئے ہیں۔ لینڈ مافیا کے ہاتھ مضبوط کرنے والوں میں بڑے بڑے افسران شامل ہیں جبکہ سیاسی شخصیات کے نام بھی اس لسٹ میں شامل ہیں۔نیوز لائن کو ملنے والی دستاویزات اور معلومات کے مطابق لینڈ مافیا کے ہاتھ مضبوط کرنے والوں میں ڈی جی ایف ڈی اے یاور حسین‘چیئرمین ایف ڈی اے شیخ اعجاز احمد‘ سابق ڈی جی ایف…

Read More

فیصل آباد میں کراچی سے بڑا اراضی سکینڈل سامنے آگیا

فیصل آباد(ندیم جاوید)پنجاب کے دوسرے بڑے شہر فیصل آباد میں لینڈ مافیا کا راج قائم ہے۔لینڈ مافیا اور شہر کی بیوروکریسی کے مابین گٹھ جوڑ کئی دہائیوں سے قائم ہے اور یہ مل کر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ شہر کی 206پرائیویٹ رہائشی کالونیاں غیرقانونی ہیں جن میں عوام کوبنیادی سہولت تک فراہم نہیں کی جارہیں سرکاری اراضی پر قبضے کر کے عوام کو فروخت کر دئیے گئے ہیں۔ لینڈ مافیاکو ریونیو افسران‘ ایف ڈی حکام‘ ٹی ایم اے انتظامیہ اور دیگر محکموں کی کھلم کھلا حمائت حاصل ہے اور…

Read More