ایل او سی پربھارتی جارحیت : آرمی چیف کی فوری جواب دینے کی ہدایت

سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے فوجی جوانوں کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کا موثر اور فوری جواب دینے کی ہدایت کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں خصوصی اجلاس ہوا جس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران آزاد کشمیر میں مسافر بس پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادتوں اور بھارتی جارحیت کے نتیجے میں پاک فوج کے بہادر جوانوں…

Read More