بلدیاتی انتخابات : ن لیگ کی برتری، اٹک میں اپ سیٹ

لاہور (نیوزلائن) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی نون لیگ نے میدان مار لیا، حکمران جماعت آٹھ شہروں میں اپنے میئرز بنوانے میں کامیاب ہو گئی۔ چوبیس ضلع کونسلوں میں بھی نون لیگ کے چیئرمین منتخب۔ آٹھ اضلاع کی چیئرمین شپ آزاد امیدوار لے اڑے، جیتنے والوں کے حامیوں کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کے آخری مرحلے میں کوئی جیتا، کوئی ہارا، کہیں ڈھول تو کہیں سوگ۔ ن لیگ نے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں بھی سب…

Read More

بلدیاتی الیکشن : رانا ثناء اللہ گروپ پولنگ سے پہلے ہی چت ہوگیا

فیصل آباد(نیوز لائن)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ اپنے شہر فیصل آباد کے بلدیاتی اداروں میں اپنی پسند کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کروانے میں بری طرح ناکام رہے ہیں۔فیصل آباد کے25ارکان اسمبلی کا ساتھ ہونے کے باوجود رانا ثناء اللہ گروپ کو پارٹی ٹکٹ کے مرحلے میں چاروں شانے چت ہونا پڑا۔ چوہدری شیر علی اور چوہدری زاہد نذیر کا اتحاد فیصل آباد کے25ارکان اسمبلی پر بھاری ثابت ہوا۔رانا ثناء اللہ گروپ نے چیئرمین ضلع کونسل کیلئے میاں قاسم فاروق اور میئر کیلئے رزاق ملک کو مسلم…

Read More

پنجاب بھر میں بلدیاتی اداروں کی سربراہی کیلئے ن لیگی امیدوار فائنل

اسلام آباد(نیوز لائن)وزیر اعظم میاں نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے اہم رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب کے تمام شہروں میں مئیر اور چیئرمین ضلع کونسل کے پارٹی امیدواروں کا فیصلہ کیا گیا۔نیوز لائن کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں نواز شریف تمام اضلاع کے رہنماؤں سے میئر و چیئرمین ضلع کونسل کے امیدواروں بارے مشاورت کی۔ لاہور‘ فیصل آباد‘ سرگودھا‘گوجرانوالہ‘ راولپنڈی‘ ساہیوال‘ ملتان‘ بہاولپور‘جھنگ‘ چنیوٹ‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ‘ گجرات‘ مڈی بہاؤالدین‘ سیالکوٹ سمیت پنجاب کے تمام اضلاع میں چیئرمین ضلع کونسل‘ میئر‘…

Read More