دنیا کا سب سے پستہ قد جوڑا

برازیل: (نیوزلائن)برازیل کے رہائشی دو پستہ قد میاں بیوی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ مرد کا قد 35 انچ جبکہ خاتون 28 انچ کی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق برازیل کے رہائشی 31 سالہ پاؤلو اور اٹھائیس سالہ کیتیوسیا دنیا کے سب سے چھوٹے قد والے میاں بیوی ہیں۔ دونوں کی پہلی بار بات چیت سماجی میڈیا پر ہوئی، جو دوستی میں بدلی اور پھر زندگی بھر کے ساتھی بن گئے۔ 35 انچ کا پاؤلو اور اٹھائیس انچ کی کیتیوسیا ان دنوں لندن میں ہیں، جہاں آفیشلی…

Read More