ساندل بار سے فیصل آباد تک کا سفر

پاکستان کا تیسرا بڑا شہر فیصل آباد جیسے اس کی صنعتی اہمیت کی وجہ سے مانچسٹر آف پاکستان کے نام سے بھی جانا چاتا ہے یہ خطہ زمین ہموار میدانی شکل میں ہے اور سطح سمندر سے 605 فٹ بلند ہے ایک صدی پہلے یہ غیرآباد جنگل تھا جس کو ساندل بار کے نام سے جانا جاتا تھا اس کی وجہ تسمیہ ماضی کا کردار ساندل جانا جاتا ہے ساندل ایک ناقابل فراموش ماضی کا کردار ہے ساندل کا نام سکندر کے حملے سے پہلے بھی چارسو گونجتا تھا بعض…

Read More

سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپس: ہزاروں طلبہ کا مستقبل تاریک

یونیورسٹیاں علم و آگہی پھیلانے کا مرکز ہوتی ہیں مگر جب جامعات کے کرتا دھرتا ہی نوٹ کمانے اور علم بیچنے پر آ جائیں تو پھر اس ملک کا مستقبل داؤ پر لگ جا تا ہے۔ ایسا ہی کچھ یونیورسٹی آف سرگودھا نے کیا ہے اس بارے ندیم جاوید اپنی تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشافات کر رہے ہیںیونیورسٹی آف سرگودھا نے کمائی کے لالچ میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کرنے والے سرمایہ داروں کیساتھ مل کر ہزاروں طلبہ کا مستقبل تاریک کر دیا۔یو او ایس نے مختلف شہروں…

Read More