بااثر نجی ڈویلپرز کو نوازنے کیلئے پیری اربن پلان کی دھجیاں

فیصل آباد(ندیم جاوید)بااثر پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم ڈویلپرز کو نوازنے کیلئے ایف ڈی اے نے پیری اربن پلان کی دھجیاں بکھیر دی ہیں جبکہ تمام تر اعتراضات اور شہر کو تباہ کرنے کے خدشات کو پس پشت ڈال کر نجی ہاؤسنگ مالکان کو نوازنے والی ترامیم منظور کرانے کی سرتوڑ کوشش کی جا رہی ہے۔نیوزلائن کے مطابق سابق ڈی سی او فیصل آباد نورالامین مینگل کے دور میں تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے فیصل آباد کا ماسٹر پلان ترتیب دیاگیا۔ پیری اربن پلان کے نام سے جانے جاتے ماسٹر پلان…

Read More

ماسٹر پلان سے نجی ہاؤسنگ مالکان کو نوازنے کی سازش تیار

فیصل آباد(نیوزلائن)ڈی جی ایف ڈی اے ماسٹر پلان سازش کے ذریعے ایف ڈی اے حکام نجی ہاؤسنگ مافیاز کو نوازنے کیلئے سرگرم ہوگئے۔ ماسٹر پلان کے نام پر مخصوص نجی ہاؤسنگ کالونیوں کے مالکان کو نوازنے کی سازش تیار ہے اور اس میں صرف قانونی رنگ بھرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد میں شتر بے مہار ہاؤسنگ کالونیوں کی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے ماسٹر پلان 2035تشکیل دیا۔ جس سے نجی ہاؤسنگ کالونیوں کو نکیل ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ ماسٹر پلان 2035کی تیاری کیلئے…

Read More

لینڈ مافیا کو اربوں کا فائدہ پہنچانے کیلئے ’’ماسٹر پلان ‘‘سازش

فیصل آباد(احمد یٰسین)لینڈ مافیا کو فائدہ پہنچانے کیلئے ایف ڈی اے نے’’ فیصل آباد 2035‘‘ماسٹر پلان کو تبدیل کر نے اورمخصوص مفادات کے تحت مخصوص قسم کی تبدیلیوں کیساتھ ایک نیا’’ ماسٹر پلان‘‘ بنانے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔تمام صوبائی سرکاری محکموں‘ ضلعی ڈیپارٹمنٹس‘ پلاننگ ڈویژن کی مشاورت اور طویل پلاننگ کیساتھ بنائے گئے ’’فیصل آباد2035‘‘ ماسٹر پلان کو ایف ڈی اے حکام لینڈ مافیا کو پہنچانے کیلئے بدلنے کی سازش کر رہا ہے اور اس میں ایف ڈی اے کے اعلیٰ افسران کے ملوث پائے جا رہے ہیں۔…

Read More