مردوں کے حقوق سے متعلق بل لانے کی منظوری

چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد خان شیرانی نے مردوں کے حقوق سے متعلق بل لانے کی درخواست کی منظوری دیدی ہے ۔ نیوزلائن کے مطابق مولانا شیرانی کی زیر صدارت اسلامی نظریاتی کونسل کا تین روزہ اجلاس ہواجس میں کونسل کے رکن زاہد محمود قاسمی نےمرد وں کے حقوق سے متعلق درخواست دی، درخواست میں تحفظ خواتین بل کی طرح مردوں کے حقوق کا بل بھی لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ بعض خواتین بھی مردوں پر تشدد کرتی ہیں اورمردوں کوگھروں…

Read More