فیصل آباد سے رجسٹرڈ واحد سیاسی پارٹی کا سربراہ کنگلا نکلا

  فیصل آباد(نیوزلائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی پارٹیوں میں سے صرف ایک ہی ایسی ہے جس کا ہیڈآفس فیصل آباد میں ہے۔اور اس سیاسی جماعت کاسربراہ بھی انتہائی کنگلا ثابت ہوا۔ دو حلقوں سے الیکشن میں کودنے والے اس سیاسی جماعت کے سربراہ کی آمدن اتنی کم ہے کہ وہ خود اس کی جماعت کے کارکن حیران ہیں کہ الیکشن میں حصہ کیسے لیں گے اور اخراجات کیسے پورے کریں گے۔نیوزلائن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے صرف ایک جماعت کا ہیڈ…

Read More

موو آن پاکستان نے ڈیم بناؤ تحریک کا اعلان کردیا

فیصل آباد(نیوزلائن) فیصل آباد کے معروف سیاسی رہنما میاں کامران نے اپنی سیاسی جماعت موو آن پاکستان کے پلیٹ فارم سے ڈیم بناؤ تحریک کا اعلان کردیا ہے۔ ڈیم بناؤ تحریک کیلئے خصوصی مہم چلانے اور عطیات اکٹھے کرنے کے اقدامات کئے جائیں گے۔ میاں کامران نے ڈیم بناؤ فنڈ میں اپنی اور اپنی پارٹی کے کارکنوں کی طرف سے عطیہ بھی جمع کروایا۔ نیوزلائن کے مطابق موو آن پاکستان کے سربراہ میاں کامران نے ملک میں پانی کی کمی ختم کرنے کیلئے خصوصی ’’ڈیم بناؤ‘‘مہم شروع کرنے کا اعلان…

Read More