ایک بھائی گیا، دوسرا جانے والا ہے، عمران خان

میانوالی(نیوزلائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 21 سالہ جدوجہد میں بڑی مایوسیوں کا سامنا بھی کیا۔ میانوالی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ خیبرپختون خوا میں حکومت میں آکر پولیس کو ٹھیک کردیا جس کے نتیجے میں 70 فیصد جرائم کم ہوگئے، اب موقع ملا تو پنجاب پولیس کو بھی ٹھیک کرکے دکھاؤں گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کو ٹھیک کرنے کی بجائے اربوں روپے خرچ کرکے وردی بدلی اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو…

Read More

سرگودھا یونیورسٹی کے غیر قانونی کیمپس: ہزاروں طلبہ کا مستقبل تاریک

یونیورسٹیاں علم و آگہی پھیلانے کا مرکز ہوتی ہیں مگر جب جامعات کے کرتا دھرتا ہی نوٹ کمانے اور علم بیچنے پر آ جائیں تو پھر اس ملک کا مستقبل داؤ پر لگ جا تا ہے۔ ایسا ہی کچھ یونیورسٹی آف سرگودھا نے کیا ہے اس بارے ندیم جاوید اپنی تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشافات کر رہے ہیںیونیورسٹی آف سرگودھا نے کمائی کے لالچ میں تعلیم کے نام پر لوٹ مار کرنے والے سرمایہ داروں کیساتھ مل کر ہزاروں طلبہ کا مستقبل تاریک کر دیا۔یو او ایس نے مختلف شہروں…

Read More