ایم کیو ایم بہادرآباد کے بدستور لندن سے رابطوں کا انکشاف

کراچی (نیوزلائن)کراچی کی تباہی کا باعث بننے والی تنظیم متحدہ قومی موومنٹ کے بدستور لندن سے رابطے رکھنے کا انکشاف ہوا ہے۔ متنازعہ تقاریر اور پاکستان مخالف اقدامات کی وجہ سے ملکی سیاست سے آؤٹ ہونیوالے الطاف حسین اور انکی ایم کیو ایم لندن کے رہنما پاکستانی سیاست سے مستقل فارغ نہیں ہو پائے ہیں اور ایم کیو ایم لندن اور ایم کیو ایم پاکستان میں بدستور رابطے استوار ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے لندن کیساتھ رابطے ابھی تک ختم نہیں ہوسکے۔ بظاہر ایم کیو ایم…

Read More