شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں‘ مرید قریشی

ملتان (نیوزلائن)شاہ محمود قریشی سات افراد کے قاتل ہیں اور مجھے بھی قتل کی دھمکیاں دیتے ہیں۔ جب بھی شاہ محمود قریشی سے اپنا حق مانگا اس نے مجھے لاش کا تحفہ دیا۔شاہ محمود قریشی درباروں کے تقدس کو پامال کیا اور مجھے عرس کی تقریبات میں شرکت کرنے پرجان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے ۔ یہ الزامات کسی غیر نے نہیں لگائے بلکہ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کے سگے بھائی مریدحسین قریشی نے حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کے موقع پر بھرے مجمع…

Read More

رانا ثناء اللہ 22قتل کر چکے : مزید کتنے بندے ماریں گے

مسلم لیگ ن کی قیادت بتائے کی رانا ثناء اللہ کو کتنے بندے مارنے کا لائسنس دیا گیا ہے۔رانا ثناء اللہ وزیر قانون نہیں بلکہ وزیر لاقانونیت ہیں۔وہ بائیس افراد کو قتل کر چکے ہیں اور مزید جانے کتنے قتل کریں گے۔اپنے حلقے میں انہوں نے تین بھائیوں سمیت بائیس افراد کو قتل کیا شہر بھر میں انہوں نے قتل و غارت گری شروع کر رکھی ہے۔وقت ثابت کرے گا کہ مشکل وقت آیا تو سب سے پہلے ثناء اللہ پارٹی کے خلاف ہو گا۔پنجاب کے وزیر قانون راناثناء اللہ…

Read More