وزراءکالعدم جماعتوں سے منسلک، کارروائی میں رکاوٹ ہیں: مشرف

دبئی(نیوزلائن) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت کے بہت سے وزیر کالعدم جماعتوں کے ساتھ منسلک ہیں اور جنوبی پنجاب میں وہی وزراءکاروائی کی راہ میں کاوٹ بنے ہوئے ہیں۔لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کو 200فیصد پکڑنا چاہیے اس میں کوئی شک نہیں،وہ آزاد پھر رہے ہیں اور داعش کی حمایت میں باتیں کر رہے ہیں ۔فرقہ ورانہ ذہن رکھنے والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں مولوی…

Read More

سرمائے کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں : پرویز مشرف

سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اگر پیسے کا کرپشن سے تعلق ہے تو میں جوابدہ ہوں، مگر میں اپنے کسی نجی سرمائے کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں ہوں۔سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ کسی بندے کو حق نہیں پہنچتا کہ میرے اکاؤنٹس کی مجھ سے تفصیلات پوچھے۔ اگر پیسے کا کرپشن سے تعلق ہے تو میں جوابدہ ہوں، مگر میں اپنے کسی نجی سرمائے کی تفصیلات دینے کا پابند نہیں ہوں۔ میں اپنے خون پسینے کی کمائی کا حساب نہیں دوں گا۔ سابق صدر…

Read More

عمران خان کو سیاست چھوڑ دینی چاہیئے، پرویز مشرف

عمران خان نے پاناما لیکس پر آخری حد تک جا کر واپسی کی لیکن اب ان کے سیاسی مستقبل کا دار و مدار سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہے۔ عوام کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے امیدیں وابستہ ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا اور دیگر علاقوں سے اٹھ کر دھرنے میں شرکت کے لئے اسلام آباد پہنچی اور انہوں نے آنسو گیس کی شیلنگ اور دیگر سختیوں کو بھی برداشت کیا لیکن عمران خان نے اچانک دھرنے کا فیصلہ واپس لے کر اپنے…

Read More