مسلمانوں کو گمراہ کرنے کیلئے جعلی علماء تیار کرنے کی فیکٹریاں

اسلام آباد(نیوزلائن)مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے حوالے سے مغربی ممالک کی کارستانیوں کا چرچا آج سے نہیں ہے۔ انڈیا کے ایک مسلم رسالے میں شائع ہونے والی تحریر اس حوالے سے چشم کشا ہے۔ مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے باہمی اتحاد کی کمی،ایک خدا،ایک رسولؐ ،ایک کتاب،ایک امت ،لیکن پھر بھی امت اتنی پارہ پارہ کیوں ہے ۔ اس میں ہماری اپنی کوتاہیوں کے ساتھ اسلام کے دشمنوں کی بھی محنت شامل ہے۔ زیرِ نظر تحریر ایک ایسی ہی…

Read More

بھارت میں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم نکلا

بھارت میں مسلمان ہونا ہی سب سے بڑا جرم نکلا ، بھارتی جیلوں کی اونچی دیواروں کے پیچھے تعصب کی کئی داستانیں چھپی ہیں ۔ گناہ گار اور بے گناہ مسلمان قیدیوں کی شرح بھارتی مسلمان آبادی سے زیادہ ہے ۔ بھارت میں مسلمان ہر سطح پر ظلم و ستم کا شکار ہیں ۔ دنیا میں سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت میں مسلمانوں کی آبادی چودہ اعشاریہ دو فیصد ہے لیکن آبادی سے زیادہ تناسب مسلمان قیدیوں کا ہے ۔ بھارت کی جیلوں میں قید مسلمانوں میں سے…

Read More

مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی

اسلام امریکہ کا تیسرا بڑا مذہب اور مسلمان امریکہ کی چوتھی بڑی آبادی ہے ۔ سنسس بیورو کے اعداد و شمار کے مطابق کل امریکی آبادی کا ایک فیصد مسلمانوں پر مشتمل ہے ۔ جو لگ بھگ 33 لاکھ بنتے ہیں تاہم مسلمان تنظیموں کے مطابق اصل تعداد 70 لاکھ سے بھی زائد ہیں ۔ اگر بات کریں نیویارک کی ہی تو صرف نیویارک سٹی میں ہی 8 سے دس لاکھ مسلمان آباد ہیں ۔ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق سٹی میں کل رجسٹرڈ مسلمان ووٹروں کی تعداد 8 لاکھ…

Read More