نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم، 58 ہزار مشکوک پاکستانی بے نقاب

نادرا شناختی کارڈ تصدیقی مہم، 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب، 45 ہزار سے زائد کی شہریت کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، ان افراد سے متعلق نادرا کو ایس ایم ایس کے ذریعے معلومات ملیں۔ نادرا کو شناختی کارڈز کی تصدیقی مہم کے دوران اہم کامیابی ملی ہے۔ 58 ہزار سے زائد مشکوک پاکستانی بے نقاب ہو گئے ہیں۔ 45 ہزار سے زائد کی شہریت کے حوالے سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ تحقیقات سے اب تک 698 افراد حتمی طور پر مشکوک ثابت…

Read More

خاتون اینکر کو تھپڑ: فریقین میں معاملات طے

نجی ٹی چینلز کی خاتون اینکر کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں چینل، نادرا اور ایف سی حکام میں معاملات طے پاگئے جس کے بعد فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر اور ایف سی اہلکار کے درمیان ہونے والے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں فریقین میں معاملات طے پانے کے بعد فریقین مقدمہ واپس لینے پر رضامند ہوگئے ہیں۔اس سے قبل خاتون اینکر نے ایف سی اہلکار کے خلاف اور ایف سی…

Read More