پارٹی ٹوٹنے کا خدشہ: ن لیگ اور تحریک انصاف اپنوں سےخوفزدہ

فیصل آباد(ندیم جاوید)مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم کے وقت پارٹی ٹوٹنے کے خدشہ کے پیش نظر اپنے امیدواروں سے پارٹی نہ چھوڑنے کا حلف نامہ لینا شروع کردیا ہے۔ مسلم لیگ ن سے بھی زیادہ تحریک انصاف کو اپنی پارٹی ٹوٹنے اوربہت بڑی تعداد میں رہنماؤں کے دوسری جماعتوں میں جانے کے خطرے کا سامنا ہے ۔ نیوزلائن کے مطابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کو ہی نہیں پاکستان تحریک انصاف کو بھی اپنی پارٹی ٹوٹنے اور بڑی تعداد میں انتخابی سیاست کے شہ…

Read More

پی ٹی آئی: قریشی اور ترین کھل کر ایک دوسر ے مقابل آگئے

اسلام آباد(نیوزلائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں جیانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کے اختلافات ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آگئے۔ پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے اجلاس میں سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں جھڑپ ہوگئی۔ دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔ شاہ محمود قریشی نے نااہل قرار دئیے گئے لوگوں سے پارٹی اختیارات واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ نیوزلائن کے مطابق پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت کے بنی گالا میں اجلاس کے دوران شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک…

Read More