مریم نواز اربوں روپے کی جائیداد کی مالک نکلی

سال  2012 میں مریم نواز 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کی مالک تھیں اسی سال اپنے والد کی طرف سے 51 کروڑروپے  تحفے میں ملے، 2012ءمیں جمع کرائے گئے ٹیکس ریٹرن میں کسی آف شور کمپنی یا لندن کے فلیٹوں کا ذکر نہیں، حالانکہ پاناما پیپرز میں بتایا گیا تھا کہ یہ اثاثے انہیں اسی سال میں ملے تھے۔ رپورٹ کے مطابق آئی سی آئی جے کی جانب سے جاری کیے جانے والے پاناما پیپرز میں بتایا گیا تھا کہ مریم نواز دو آف شور کمپنیوں، نیسکول اور نیلسن، کی…

Read More