دولت کی حفاظت: خواتین و مرد ورکرز کو برہنہ کرکے تلاشی

اسلام آباد(نیوز لائن)جبری مشقت‘ بیگار کیمپ‘ تنخواہوں کی تاخیر سے ادائیگی‘ چھٹیوں کا نہ ملنا‘ اوور ٹائم کا نہ ملنایہ مسائل دنیا بھر میں عام ہیں کہیں زیادہ اور کہیں کم ہیں مگر ہیں قریب قریب دنیا کے تمام ممالک میں۔ پاکستان میں بھی ورکرز اور خاص طور پر خواتین کو ایک بڑا مسئلہ یہ درپیش ہے کہ انہیں مردوں کی نسبت انتہائی کم تنخواہ ملتی ہے۔ مگر اس کا کیا کیجئے کہ ایک ایسی جگہ بھی ہے کہ جہاں مردوں اور خواتین ورکرز کیساتھ یکساں سلوک ہو رہا ہے…

Read More

بھارتی مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی

پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ٹی وی اور ایف ایم ریڈیوز پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پیمرا کا 120 واں اجلاس چیرمین پیمرا ابصار عالم کی زیر صدارت ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ عارف احمد خان، سیکریٹری انفارمشین صبا محسن، چیرمین ایف بی آر ناصر محمد خان، چیرمین پی ٹی اے اسماعیل شاہ سمیت اتھارٹی کے دیگر ممبران شریک تھے۔اجلاس میں حکومت کی جانب سے سمری کا جواب موصول…

Read More