مسلم لیگ (ن) کو فی الوقت ”صاف ستھری“ قیادت درکار ہے

تقریباً 25 سے 44اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل ایک گروپ ہے۔ برطانوی دور میں جب اس خطے میں پارلیمان جیسی کوئی شے متعارف ہوئی تھی،اس زمانے سے ان افراد کے خاندان سیاست میں ہیں۔ ان کے”آبائی حلقے“ ہیں۔یہ راجپوتوں یا جاٹوں کے ”سردار“ وغیرہ بھی ہوا کرتے ہیں۔ ان کی ”سرداری“ کا بھرم برقرار رکھنے کے لئے مگر ضروری ہے کہ ان کے علاقے کا ایس پی ان کا فون فوراََ سنے۔ اپنے حلقے میں مختلف امور سرانجام دینے والے سرکاری افسروں تک رسائی کو یقینی بنانے کی خاطر ہی…

Read More

المیہ فروشی کا سفاک انداز

موت اٹل ہے۔ اپنے پیاروں کا اس دُنیا سے رخصت ہوجانا مگر ہمیں اداس کردیتا ہے۔مرگِ ناگہانی اگر حادثوں کی صورت لوگوں کو اپنا نشانہ بنائے تو دل مزید پریشان ہوجاتا ہے۔ چترال سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوئے جہاز کا حویلیاں کے قریب گرکرتباہ ہوجانا بھی ایسا ہی ایک واقعہ تھا۔ Ratings کے لئے کچھ بھی کرنے کو ہر وقت تیار ہمارے ہمہ وقت مستعد رہنے کے دعوے دار ٹی وی چینلوں نے لیکن اس واقعے کو انتہائی سفاکی سے رپورٹ کیا ہے۔ مجھے یہ جان کر البتہ…

Read More

جہالت بھرا سیاپا

ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت کے دوران افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان کے خلاف خوب زہراُگلا ہے۔ میری ناقص رائے میں یہ ایک مایوس سیاستدان کا اپنی کوتاہیوں،کمزوری اور ناکامی کو تسلیم کرنے کے بجائے محض پاکستان کو ان کا ذمہ دار ٹھہرانے کی سفارتی حوالوں سے ایک احمقانہ کوشش تھی۔ اس کی بد کلامی کونظرانداز کرنا ہی ایک مناسب رویہ تھا۔ ہماری ٹی وی سکرینوں پر لیکن سفارت کاری کی تمام تر باریکیاں اور پیچیدگیاں سمجھنے والے بقراطوں کا قبضہ ہے۔ شام ڈھلتے ہی وہ سروں پر…

Read More

وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون ۔۔۔۔۔ اندھی نفرتیں اور عقیدتیں

گزشتہ بدھ کے روز کسی وقت پاکستان کے وزیراعظم نے نومنتخب امریکی صدر کو فون کیا۔ موصوف کی حیران کن جیت کے کئی دن گزر جانے کے بعد یہ فون کیوں اور کیسے ممکن ہوا۔ اس سوال کا جواب میرے کسی رپورٹر دوست نے ڈھونڈنے کی کوشش ہی نہیں کی۔ صحافت ان دنوں حقائق کی تلا ش میں ویسے بھی وقت ضائع نہیں کرتی۔ اندھی نفرتوں اورعقیدتوں میں بٹے ہمارے لوگوں کے دلوں میں موجود تعصبات کو بڑھاوا دینے کے لئے دلائل گھڑتی ہے۔ نواز شریف کی اندھی نفرت میں…

Read More

مادر پد ر آزاد میڈیا کا مکو ٹھپنے کی تیاری

واقعات میرے پاس بہت ہیں ان سب کو ذرا توجہ اور سلیقے سے بیان کیا جائے تو آپ میری پریشانی کو زیادہ آسانی سے سمجھ لیں گے۔ تفصیلات میں لیکن اُلجھ گیا تو چسکہ فروشی ہو جائے گی۔ غیبت گوئی کی طرف بہک گیا تو اپنی مشکل سمجھا نہ پاﺅں گا اصل موضوع پر توجہ مرکوز رکھنا ہوگی۔ صحافت میرا پیشہ نہیں عشق ہے، رپورٹنگ میری دانست میں اس شعبے کا اہم ترین فریضہ ہے اس کے ذریعے خلقِ خدا کو وہ حقائق معلوم ہوجاتے ہیں جسے ہر نوع کی…

Read More