Oil price hike: OGRA suggest during War-like situation

Oil price to be hike during the tense and war-like situation of Pakistan and India, it is recommended by OGRA to the federal government at the end of the month February.   NEWS Line:- ISLAMABAD:- The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) in its summary to the government has recommended up to Rs9.4 hike in petroleum products prices. Sources said the OGRA had forwarded its summary on petroleum prices on the basis of increased rates of general sales tax (GST) and petroleum levy. The Ogra has proposed Rs9.44 a litre…

Read More

پانچ خودمختاراداروں کی آزادی سلب

اسلام آباد(نیوزلائن)حکومت نے ریگولیٹری اتھارٹیز کی آزادی ختم کردی، بیک جنبش قلم پانچ اہم اتھارٹیز کو متعلقہ وزارتوں کے ماتحت کر دیا۔ نیوزلائن کے مطابق حکومت نے ریگولیٹری اتھارٹیز کی آزادی پر کاری وار کرتے ہوئے صارفین کے تحفظ کے اداروں کو متعلقہ وزارتوں کے ماتحت کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے رولز آف بزنس میں ترمیم کرتے ہوئے اتھارٹیز کی متعلقہ وزارتوں کو منتقلی کی منظوری دی۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق نیپرا اب وزارت پانی و بجلی کے ماتحت کام کرے گا، اوگرا کو وزارت پیٹرولیم کا حصہ بنا دیا گیا…

Read More