یوم پاکستان: ڈپٹی کمشنر آفس میں پرچم کشائی کی خصوصی تقریب

فیصل آباد (نیوزلائن) فیصل آباد میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اور شایان شان طریقے سے منایا گیا اس سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں منعقد ہوئی ۔ وزیر مملکت برائے ٹیکسٹائل حاجی محمد اکرم انصاری ‘ ڈپٹی کمشنر سلمان غنی ‘ سی پی او اطہر اسماعیل ‘ ایم این اے بیگم خالدہ منصور ‘ ایم پی اے فاطمہ فریحہ ‘ سابق ایم پی اے کمال چغتائی ایڈووکیٹ نے قومی پرچم لہرایا اور پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی…

Read More

امن کا نشان، ہمارا پاکستان: یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ

اسلام آباد(نیوزلائن)یوم پاکستان کی مناسبت سے شکر پڑیاں گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں مسلح افواج کی شاندار مشترکہ پریڈ کا انعقاد کیاگیا، جس میں صدر مملکت ممنون حسین، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، تینوں مسلح افواج کے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سمیت دیگر سول و عسکری حکام نے شرکت کی، تقریب کے مہمان خصوصی سری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا تھے۔ اس کے علاوہ برادر ملکوں کے…

Read More

پاک فوج کی لازوال قربانیوں سے ملک میں امن قائم ہوچکا:صدر ممنون

اسلام آباد(نیوزلائن)صدر ممنون حسین کا کہنا ہماری امن دوستی کو کمزوری سمجھنا خطرناک ثابت ہوگا، ہمارا ہمسایہ اپنی فوجی قوت میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا پاکستان کشمیریوں کے جائز حق کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا، افغانستان میں امن کیلئے پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ صدر مملکت ممنون حسین نے یوم پاکستان پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہاملکی تاریخ میں 23 مارچ جیسا کوئی دن نہیں، یہ شاندار پریڈ ہمارے خوابوں کی تعبیر ہے، 23 مارچ 1940 کو ہمارے بزرگوں نے اپنے مستقبل کا…

Read More

جی سی ویمن یونیورسٹی میں یوم پاکستان کی خصوصی تقریب

فیصل آباد(نیوزلائن)گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں یوم پاکستان کے سلسلے میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جن کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کی ۔اس موقع پر طالبات کی طرف سے ملی نغمے،انگلش و اردو تقاریر، یوم پاکستان کے حوالے سے ٹیبلو اور ڈاکومنٹریز پیش کی گئیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نورین عزیز قریشی نے کہا کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد پر پاکستان حاصل کیا گیا جس کے لئے ہمارے آباؤ اجداد نے بے پناہ قربانیاں دیں اور اپنے خون…

Read More