پانامہ کیس‘ نواز شریف کیخلاف ثبوت مکمل‘ نااہلی کا امکان

اسلام آباد(نیوزلائن) پانامہ لیکس کیس میں سنگین مسائل سے دوچار مسلم لیگ (ن ) اور پریشانی میں پھنسے وزیر اعظم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ دبئی کی لاء فرم نے کیپیٹل ایف زی ای میں وزیراعظم کی جانب سے ملازمت کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی اہم سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران خصوصی بینچ کو دبئی کی لاء فرم کی جانب سے خصوصی دستاویز فراہم کی گئی۔ دستاویز میں لاء فرم نے تصدیق کی ہے کہ…

Read More

پانامہ کیس، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف فیملی کی تیاری مکمل

اسلام آباد(نیوزلائن) جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد پانامہ کیس کا فیصلہ کن مرحلہ آ گیا، پیر سے سپریم کورٹ میں پھر سماعت ہو گی، آخری قانونی جنگ کے لئے شریف خاندان نے بھرپور تیاری کر لی، وزیر اعظم اور ان کے بچوں کا دفاع چوٹی کے اٹھارہ وکلاء مل کر کریں گے۔ وزیر اعظم نواز شریف کی پیروی چھ رکنی وکلاء پینل کرے گا۔ ان میں مخدوم علی خان، خواجہ حارث، خرم ہاشمی، فیصل نقوی، سرمد ہانی اور مصطفیٰ مرزا شامل ہیں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز،…

Read More

پانامہ کیس کا متوقع مخالف فیصلہ: ن لیگ کا پرتشدد احتجاج پر غور

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)مسلم لیگ ن نے پانامہ کیس کی جنگ گلی محلوں میں لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سپریم کورٹ سے پانامہ کیس کے متوقع فیصلہ کے تناظر میں ن لیگ مختلف حکمت عملیاں بنا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن حالات کے تناظر میں سپریم کورٹ سے اپنے خلاف فیصلے کا آپشن بھی زیر غور رکھ رہی ہے اور اسی پس منظر کیساتھ اپنی پالیسی تشکیل دے رہی ہے۔ ن لیگی حلقوں کے مطابق سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف یا مرین نواز کی نااہلی کا…

Read More

پاناما کیس کی سماعت : سپریم کورٹ کا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا ہے جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے۔ نیوزلائن کے مطابق سپریم کورٹ میں پاناماکیس کی سماعت 4 جنوری کو ہوگی، جس کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، بینچ کی سربراہی نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے بجائے جسٹس آصف سعید کھوسہ کریں گے جب کہ بینچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم کی جگہ جسٹس اعجاز افضل پاناما شامل ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ…

Read More