نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول نہیں، ن لیگ

اسلام آباد(نیوزلائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے میاں محمد نواز شریف کی وزیر اعظم کے عہدے سے نااہلی کے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ہر وزیر اعظم کو چور اور ڈاکو بنا کر نکالا گیا۔ ہمارے ساتھ بھی انصاف نہیں ہوا۔ ہمارا اپنی قیادت پر اعتماد اور زیادہ بڑھ گیا ہے۔ ہمارے قائد نے کونسی کرپشن اور کس منصوبے میں کمیشن لی؟ خواجہ سعد رفیق کا اس موقع پر کہنا تھا کہ سازشیوں نے دھرنا ون اور ٹو دیا۔ عمران خان کی حیثیت ایک مہرے سے…

Read More

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزلائن) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول کر وزیر اعظم کو پڑھنے کیلئے دی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کی ۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزعدالت…

Read More

کیس نیب کو بھیجیں یا نااہل کریں، فیصلہ شواہد پر کرینگے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزلائن) سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیئے کہ جے آئی ٹی نے صرف سفارشات پیش کی ہیں حکم عدالت جاری کرے گی۔ پاناما لیکس کیس کی سماعت جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجازالاحسن پرمشتمل سپریم کورٹ کا خصوصی بینچ کررہا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے اپنے دلائل کے دوران سپریم کورٹ کا 20 اپریل کا حکم نامہ پڑھ کرسنایا اور کہا کہ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں تحقیقات…

Read More

کون سے قرض اُتارے ہیں

یہ تاریخ کا جبر نہیں تو پھر کیا ہے؟ پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے سپریم کورٹ کی طرف سے بنائی گئی جے آئی ٹی کی رپورٹ نے پاکستان کی سیاست میں وہ آشوب محشر بپا کیا ہے کہ جس میں مسلم لیگ(ن) کی آشفتہ نوائی اس کی مزید رسوائی کا باعث بن رہی ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے ذوالفقار علی بھٹو سے تشبیہ دی جارہی ہے اور مریم صفدر کو محترمہ بینظیر بھٹو سے ملایا جارہا ہے۔ اس ناچیز کو نواز شریف کی…

Read More

سیاستدانوں کا احتساب ہوتا ہے توججوں اورجرنیلوں کا بھی ہونا چاہئے، جاوید ہاشمی

ملتان(نیوزلائن) سینئر سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ صرف سیاست دانوں کا ہی نہیں بلکہ ججوں اور جرنیلوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے جب کہ ان کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے یہ میرے سیاسی کیریئر کی آخری پریس کانفرس ہو۔ ملتان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی کا تماشا بند کیا جائے، ججوں کو احتیاط سے کام لینا چاہئے، انہوں نے فیصلے سے پہلے ہی حکومت اور نواز شریف کو سسلین مافیا اور گاڈ فادر قرار دے…

Read More