پی ایس ایل میچ فکسنگ سازش میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(رانا حامد یٰسین)پی ایس ایل میچ فکسنگ سکینڈل میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان پریمئر لیگ میں ہونے والی میچ و سپاٹ فکسنگ سازش کا مقصد پی ایس ایل کو مشکوک بنا کر ناکام کرنا ہے جبکہ اس میچ اور سپاٹ فکسنگ میں کئی ایک نامور کھلاڑی ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ایسے کھلاڑیوں کے نام بھی سامنے آرہے ہیں جو کہ پی ایس ایل کا حصہ بھی نہیں ہیں۔ جبکہ عالمی جواری نیٹ ورک کا ساتھ دینے والے سازشی کھلاڑی کئی بڑے کھلاڑیوں کو…

Read More

پاکستان کرکٹ ٹیم میں گروپ بندی‘قومی مفاد مکمل نظرانداز

  اسلام آباد(رپورٹ:راناحامدیٰسین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شدید ترین گروپ بندی کا شکار اور قومی مفاد کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق ون ڈے سکواڈ میں کپتان اظہر علی کو پیرا شوٹ وارد اور مصباح الحق کا نامزد قرار دیا جا رہا ہے اور ان کی اپنی ہی جگہ ٹیم میں نہیں بن رہی۔ پوری ٹیم میں ایک بھی کھلاڑی اظہر علی کیساتھ نہیں ہے۔ سکواڈ کے 15کھلاڑی بھی ایک یونٹ نہیں بن پا رہے۔شعیب ملک کی اپنی…

Read More

اظہر کی رخصتی قریب‘ سرفراز کپتانی کے مضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان نے سرفرازاحمد کو ایک روزہ ٹیم کی قیادت کے لیے مضبوط امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ کو اظہرعلی پر اعتماد نہیں رہا۔ کرک انفو کو دیے گئے انٹرویو میں شہریارخان کا کہنا تھا کہ ‘ہم اظہر سے ایک کھلاڑی کی حیثیت سے خوش ہیں لیکن ان کی قائدانہ صلاحیتوں نے ہمیں اعتماد نہیں دیا اور ایک روزہ ٹیم میں ان کی جگہ غیر یقینی ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم نے…

Read More

پی سی بی نے سابق کپتانوں کو دی گئی رعائت ختم کر دی

لاہور(نیوزلائن) سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتانوں کیلیے ’’اے‘‘ کیٹیگری کی پالیسی انضمام الحق نے ختم کرا دی۔ یونس خان کو فائدہ پہنچانے کیلیے جون2014 میں کی جانے والی ترمیم غیرموثر ہوگئی، چیف سلیکٹر نے موقف اختیار کیا کہ کسی کو ماضی کی بنیاد پر خصوصی استحقاق حاصل نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق جون 2014میں پی سی بی نے قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تو صرف ٹیسٹ میچز میں ملک کی نمائندگی کرنے والے یونس خان کو ’’بی‘‘ کیٹیگری میں رکھا گیا تھا، اس فیصلے پر…

Read More

چیئر مین پی سی بی تبدیل کرنے کا مشورہ

ظہیر عباس نے پی سی بی کا سربراہ کسی کرکٹرکو بنانے کا مشورہ دیدیا، اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بورڈ نے کئی اچھے اقدامات بھی کیے، میں موجودہ سیٹ اپ پر تنقید نہیں کرنا چاہتا لیکن میرے خیال میں کھیل کوئی بھی ہو اس کا چیف بھی متعلقہ شعبے کا کھلاڑی ہونا چاہیے۔ ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ 2یا 3سال میں بحال ہونے کی امید کرسکتے ہیں، بطور صدر آئی سی سی میٹنگز میں شرکت کے…

Read More