گدھے کی قربانی نہیں بلکہ بکرے کی قربانی چاہیے ،پرویز رشید کوقربانی کر بکر ا بنا یا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ خبر لیک ہونے سے قومی سلامتی کو نقصان پہنچا ہے ،اس پر لوگوں کو گدھے کی قربانی نہیں بلکہ بکرے کی قربانی چاہیے ،گدھے کی قربانی پر لوگ نہیں مانیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان سے تحریک انصاف کے کارکن بنی گالا آنا شروع کردیں ،یہاں بہت جگہ ہے بنی گالا کے باہر میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پرویز رشید کوقربانی کر بکر ا بنا یا گیا ، اس درباری…

Read More

قوم کو مبارک ہو، ایک درباری فارغ ہو گیا، دوسرا بھاگ گیا جبکہ باقی ڈر سے کانپ رہے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پرویز رشید کو ان کے عہدے سے برطرف کرنے کے فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو، ایک درباری فارغ ہو گیا۔ ایک باہر بھاگ گیا جبکہ دیگر ڈر سے کانپ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنی ایک ٹویٹ میں کیا۔ Mubarak to nation! 1 darbari sacked, the other flees & the rest start trembling as they look over their shoulders! NS s darbar disappearing! —…

Read More

خبر فیڈ کرنے کا معاملہ، پرویز رشید سے وزارت واپس

قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر فیڈ کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف نے وفاقی وزیر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا ہے۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق انگریزی اخبار میں شائع خبر قومی سلامتی کے منافی تھی ، دستیاب شواہد کے مطابق وزیراطلاعات نے کوتاہی برتی ، وزیراطلاعات کو آزادانہ تحقیقات کیلئے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق پولیس، ایجنسیوں سمیت اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی ٹیم بنائی جارہی ہے، کمیٹی میں آئی ایس آئی ، ایم آئی اور آئی بی کے سینئرافسران ہونگے،…

Read More