گولڈ برگ کی 12 سال بعد رنگ میں واپسی

ماضی کے مایہ ناز ریسلر گولڈ برگ نے 12 سال بعد ایک مرتبہ پھر رنگ میں اترنے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ نے اپنے سابق حریف بروک لیسنرز کا چیلنج قبول کرلیا جب کہ دونوں مایہ ناز ریسلرز کے درمیان فائٹ کی تاریخ بعد میں طے کی جائے گی۔ بروک لیسنرز نے اپنے وکیل کے ذریعے گولڈ برگ کو فائٹ کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول کرتے ہوئے ان سے مقابلے کے لئے تیاری بھی شروع کردی ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن گولڈ برگ کی…

Read More

مداحوں نے یاسر شاہ کو ’’سپر مین ‘‘ کا خطاب دے دیا

دبئی ٹیسٹ کے آخری روز اپنی ہی گیند پر ڈیرن براوو کا فلائنگ کیچ پکڑنے پر مداحو ں نے یاسر شاہ کو سپر مین کا خطاب دیدیا، جبکہ کچھ نے یاسر شاہ کے جشن کو ڈبلیو ڈبلیو ای سٹار رومن رینز کے آخری پنچ سے تشبیہ دی۔ادھر سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی این بیشپ بھی یاسر شاہ کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے جن کا کہنا تھاکہ 80 اوورز کروانے کے باوجود اس مہارت سے کیچ لینا واقعی حیران کن ہے۔یاد رہے کہ یاسرکہ یہ کیچ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ…

Read More

’’چڑیا ‘‘نے اگلے سال پی سی بی سے اڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال اپنے عہدے سے الگ ہو جائینگے ،گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے دوسرے سیزن کی افتتاحی تقریب دبئی میں ہوگی لیکن اختتامی تقریب لاہور میں ہوگی اور فائنل بھی لاہورمیں کرانے کی کوشش کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے ماہ سے پی ایس ایل الگ کمپنی ہوگی اور ڈائریکٹرز کی اکثریت پاکستان کرکٹ بورڈسے باہر کی ہو گی کیونکہ ہم پی ایس ایل کو…

Read More

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نےانٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ آسان نہیں ہے، اس گیند سے بولنگ کرتے ہوئے خاص طور پر رات کے وقت بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ ’اوس‘ کی وجہ سے گیند گیلی ہو کر نرم پڑجاتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں گیند روایتی…

Read More

ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ذہنی امراض میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس کی وجہ معاشرتی انتشار اور ذہنی تناؤ ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ ذہنی امراض کی ایک بڑی وجہ معاشرے میں رابطوں کا فقدان بھی ہے۔ ذہنی امراض کا بس ایک حل یہ بھی ہے کہ ایک دوسرے کا خیال رکھا جائے بڑھتی ہوئی دوریاں ختم کی جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بہتر زندگی کے لیے بہتر ذہنی صحت بے حد ضروری ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ صحت کے…

Read More