نواز شریف سے ملنے آئے آرمی چیف کو واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا

اسلام آباد(نیوزلائن)جنرل قمرجاویدباجوہ آرمی چیف بننے کے بعدجب وزیراعظم نوازشریف سے ملنے وزیراعظم ہائوس گئے توانہیں واک تھروگیٹ سے گزاراگیاجبکہ آرمی چیف کیساتھ وزیراعظم کاعملہ واک تھروگیٹ سے سائیڈ سے گزرکروزیراعظم ہائوس داخل ہواتھا۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سینئرصحافی سمیع ابراہیم نے انکشاف کیاکہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کووزیراعظم ہائوس میں اندرجانے سے قبل واک تھروگیٹ سے گزاراگیاتھاجبکہ آرمی چیف کیساتھ جووزیراعظم کاعملہ موجودتھاوہ واک تھروگیٹ سے نہیں گزرابلکہ وہ سائیڈ سے ہوکراندرداخل ہواتھا۔سمیع ابراہیم نے کہاکہ میرانوازشریف سے سوال ہے کہ کیاوہ وزیراعظم ہائوس میں آرمی چیف…

Read More