لندن : شہبازشریف کے استقبال کیلئے لیگی دھڑے گتھم گتھا، 4کارکن گرفتار

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا علیٰ پنجا ب شہبازشریف کے استقبال میں سبقت لیجانے کی کوشش میں ہیتھرو ایئر پورٹ پر لیگی دھڑے گتھم گتھا ہو گئے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر وزیراعلیٰ شہبازشریف کی آمد کے موقع پر 2دھڑوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے بعد کارکنوں نے ایک دوسرے پر لاتوں ،مکوں اور گھونسوں سے حملہ کر دیا ۔ ایئر پورٹ پر بدنظمی پھیلانے کے الزام پر پولیس نے دونوں جانب سے 4افراد کو حراست میں لے لیا ۔ ذرائع کا…

Read More