نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت پر رہائی کا قومی امکان

اسلام آباد(حامد یٰسین)قانونی ماہرین کی طرف سے قومی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف ‘ مریم نواز اور کیپٹن صفد ر کی ضمانت ہو جائے گی ۔ ہائی کورٹ میں ان کی اپیل کی سماعت منظور ہوتے ہی ان کی ضمانت ہونے کی قومی امید ہے۔ قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے پہلی سماعت پر ضمانت منظور نہ ہو مگرایسا ہو بھی سکتا ہے تاہم اپیل کی باضابطہ سماعت شروع ہونے پر ضمانت ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ قانونی ماہرین…

Read More

ٹیکس چوروں کے بیچ بھاری ٹیکس دینے والے سیاستدان

فیصل آباد(احمد یٰسین) فیصل آباد میں صنعتکاروں‘ بزنس مینوں اور سیاستدانوں کی ٹیکس چوری کی داستانیں تو عام ہیں۔ ٹیکس چوری کے ماحول میں متعدد سیاسی شخصیات کے بھاری ٹیکس ادا کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف بی آر کے ریکارڈ کے مطابق سیاسی شخصیات میں فیصل آباد میں سب سے زیادہ انکم ٹیکس مسلم لیگ نے کے ختم نبوت کے معاملے پر مستعفی ہونیوالے ایم پی اے رضا نصراللہ گھمن نے ادا کیا۔ انہوں نے سال 2017میں 39لاکھ 8ہزار 539روپے ٹیکس ادا کیا۔ دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن…

Read More

شر یف فیملی کو نیب کیسز میں سزا نو شتہ دیوار ہے‘ چوہدری اشفاق

فیصل آباد(نیوزلائن)تحر یک انصاف کے مرکزی نا ئب صدر چو ہدری محمداشفا ق نے کہا ہے کہ ن لیگ کی نااہل حکومت کے پا نچ سالہ دو ر اقتدا ر میں ملک تبا ہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔مشیر خزانہ کی طر ف سے سٹیل مل اور پی آئی اے کو مفت دینے کا اعلان پاکستانی عوام کے سا تھ گھنا ؤ نا مذاق ہے ۔ پی ٹی آئی اگلے انتخابات کے بعد اقتدار میں آکر ان لٹیروں سے قوم کا ایک ایک پیسہ نکلو ائے گی۔ پارٹی کے…

Read More

نئی حلقہ بندیوں میں شہر کی سیاست بری طرح متاثر

فیصل آباد (نیوزلائن) قومی و صوبائی اسمبلی کی نئی حلقہ بندیوں سے شہر کی سیاست بری طرح متاثر ہونے کا امکان ہے۔ شہر کے سات صوبائی حلقے دو‘ دو ایم این ایز اور ایک صوبائی حلقہ تین ایم این ایز کے حلقہ میں تقسیم کردیا گیا ہے ۔شہر کا کوئی ایک بھی حلقہ ایسا نہیں ہے جسے پرانا حلقہ قرار دیا جا سکے۔ ہر حلقے میں اضافہ اور حدود میں تبدیلی ہوئی ہے۔ ایم پی ایز کے صرف دو حلقے ایسے ہیں جو مکمل طور پر کسی ایک ایم این…

Read More

سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی نواز شریف پر جوتا باری کی مذمت

اسلام آباد(نیوزلائن)صدر مملکت منون حسین ‘ سابق صدر آصف زرداری‘ سیاسی رہنماؤں بلاول بھٹو‘ عمران خان‘ خورشید شاہ ‘شیخ رشید‘ مراد علی شاہ ‘ پرویز خٹک ‘ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب ‘ علامہ راغب نعیمی سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے میاں نوازشریف پر جوتا پھینکنے کی شدید مذمت کی ہے ۔ صدر مملکت منون حسین نے اسے سیاسی عدم برداشت قرار دیا اور شدید مذمت کی ہے ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی اس واقعہ کی شدید مذمت کی اور عدم برداشت کے اس روئیے کو تبدیل…

Read More