قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کیلئے جے آئی ٹی دوحہ پہنچ گئی

اسلام آباد(نیوزلائن) قطری شہزادے کا بیان ریکارڈ کرنے کے لیے پاناما جے آئی ٹی کے دو ارکان دوحا پہنچ گئے ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق پاناما پیپرز کی تحقیقات کرنے والی جےآئی ٹی میں شامل ایم آئی کے بریگیڈیئر کامران رشید اور نیب کے عرفان منگی پیر اور منگل کی درمیانی رات اسلام آباد سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے قطر کے دارالحکومت دوحا روانہ ہوئے۔ جہاں وہ قطری شہزادے حمد بن جاسم کا بیان ریکارڈ کریں گے۔ شہزادہ حمد بن جاسم کی جانب سے چند روز قبل بیان جاری ہوا…

Read More