شہباز شریف حکومت پرائیویٹ سکولوں کا مکمل ڈیٹا لینے میں ناکام

فیصل آباد(احمد یٰسین)مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وزارت عظمیٰ کے متوقع امیدوار میاں شہباز شریف کی حکومت پنجاب بھر کے پرائیویٹ سکولوں کا مکمل ڈیٹا لینے میں ناکام ثابت ہوئی ہے۔اور حکومت کا پرائیویٹ سکول شماری پلان ناکامی سے دوچار ہو گیاہے۔پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود بہت بڑی تعداد میں سکولوں نے سکول شماری کے دوران حکومتی اداروں کو معلومات کی فراہمی نہیں کی۔فیصل آباد کے سکولوں کی بہت بڑی تعداد بھی سکول شماری مہم میں عدم تعاون کی مرتکب پائی گئی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق پنجاب…

Read More

کوئی قانون نہ قاعدہ: فیصل آباد میں ’’دڑبہ‘‘ سکولوں کی بھرمار

فیصل آباد(نیوزلائن) ضلعی انتظامیہ اور ایجوکیشن حکام کی غفلت ‘ لاپرواہی اور تعلیمی نظام بارے غیرسنجیدگی کی وجہ سے فیصل آباد میں دڑبہ نما سکولوں کی بھرمار ہے۔ جہاں بچے کو تعلیم دی جاتی ہے نہ تربیت‘ اساتذہ اعلیٰ تو ایک طرف معمولی تعلیم یافتہ بھی نہیں ہیں۔ان دڑبہ سکولوں کے بچوں کو سہولیات حاصل ہیں اور نہ اساتذہ کوکسی قسم کا کوئی حق دیا جا رہا ہے۔سکول رجسٹریشن قوانین کھلے عام روندے جا رہے ہیں اور فیصل آباد ایجوکیشن اتھارٹی منہ اٹھائے دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کر پا…

Read More

پنجاب میں ہزاروں نجی سکولوں کی جعلی رجسٹریشن

لاہور(نیوزلائن)پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں ہزاروں سکولوں کی جعلی رجسٹریشن کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حالات کا علم ہونے کے باوجود محکمہ تعلیم کے حکام جعلی رجسٹریشن کرانے والے سکول مالکان اور اس دھندے میں ملوث محکمہ تعلیم کے اہلکاروں و افسران کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔ذرائع کے مطابق جعلی رجسٹریشن کرانے کا دھندہ پنجاب کے تمام شہروں میں ایک منظم نیٹ ورک کے ساتھ کیا جا رہا ہے اور اس کے تانے بانے محکمہ تعلیم کے صوبائی ہیڈ کوارٹر تک ملتے ہیں۔جعلی رجسٹریشن…

Read More