پی ٹی وی ٹاور کے پہلو میں ساندل کالج کی تعمیر غیرقانونی

فیصل آباد(نیوزلائن)پی ٹی وی ٹاور کے پہلو میں ساندل کالج کی تعمیر غیرقانونی نکلی۔ فیصل آباد کی ضلعی انتظامیہ اور کمشنر آفس حکام نے قوانین سے لاعلمی کا خود ہی ثبوت دیدیا۔ نیوزلائن کے مطابق ٹی وی‘ ریڈیو اور موبائل فون ٹاورز انسانی صحت کیلئے انتہائی مضر ہیں۔ ان سے نکلنے والی شعاعیں انسانوں خاص طور پر مریضوں اور بچوں کیلئے انتہائی نقصان کا باعث بنتی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ٹاورز کے قریب سکولوں اور ہسپتالوں کا قیام اس کے اثرات میں اضافے کا باعث بنتا ہے کہ ٹاورز کے…

Read More

خواتین اینکرز کو جنسی ہراساں کرنیوالے پی ٹی وی حکام کو کھلی چھوٹ

اسلام آباد(نیوز لائن)خواتین اینکرز کو جنسی ہراساں کرنیوالے پاکستاں ٹیلی ویژن کے ذمہ دار حکام کے خلاف کوئی کارروائی کرنے سے وزارت اطلاعات اور پی ٹی وی کے چیئرمین گریزاں ہیں اور متعلقہ حکام کو کھلی چھوٹ دیدی گئی ہے۔ نیوز لائن کے مطابق پاکستان ٹیلی ویژن کی خواتین اینکرز کی طرف سے شکایات سامنے آتی رہی ہیں کہ پی ٹی وی کے بعض ذمہ داران انہیں جنسی ہراساں کرتے ہیں۔ انہیں کنٹریکٹ میں توسیع دینے اور دیگر مختلف طرح کے لالچ اور دھمکیاں دے کر ہراساں کیا جا تا…

Read More

پی ٹی وی کی اینکرز کو جنسی ہراساں کئے جانے کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات نے پی ٹی وی نیوزکی اینکر پرسنز کو حراساں کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے وزارت اطلاعات و نشریات کو سخت ایکشن لینے کی ہدایت کردی ،کمیٹی کو سرکاری ٹی وی کی اینکرز نے آگاہ کیا کہ ہم پی ٹی وی میں کنٹریکٹ پر کام کر تی ہیں، کنٹریکٹ ختم ہونے پر ہمیں کمرے میں بلا کر مطالبات سامنے رکھے جاتے ہیں پھر کنٹریکٹ میں توسیع کی جاتی ہے،کنٹرولر پی ٹی و ی خواتین کو حراساں کرتا آرہا ہے، وزیر مملکت اطلاعات…

Read More

پاکستانی ڈرامہ جدت اور معاشرتی ضرورتوں سے دور

ادب اور ادیب معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں، جن کا ہاتھ ہمیشہ اس کی نبض پر رہتا ہے اور معاشرتی بگاڑ کی نشاندہی اپنا فرض سمجھ کر کرتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں معاشرے نے جو بے ہنگم متشدد صورت اختیار کرلی ہے، اس کی تشخیص قحط الرجال کے باعث انتہائی محدود پیمانے پر ہو رہی ہے۔ اس صورتحال میں لگتا یوں ہے کہ سماجی مسائل کی عکاسی اور ان کا حل پیش کرنے کی تمام تر ذمہ داری اپنے طور پر خواتین اردو ڈائجسٹ رائٹرز نے خود ہی اٹھالی…

Read More