راحیل شریف اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ نہیں بنے، مشیرخارجہ

اسلام آباد(نیوزلائن) مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ابھی تک اسلامی فوجی اتحاد کی کوئی فوج ترتیب نہیں دی گئی اور ناہی سابق آرمی چیف راحیل شریف اس فوج کے سربراہ بنے ہیں۔سینیٹ میں سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد پر مشیرخارجہ نے اپنے پالیسی بیان میں کہا کہ اسلامی اتحادی فوج کا قیام تاحال عمل میں نہیں آیا، وہاں انسداد دہشت گردی کی ٹریننگ ہورہی ہے ، سابق آرمی چیف راحیل شریف بھی تاحال اتحادی فوج کے سربراہ نہیں بنے، ٹی او آرز پر مشاورت کرنے…

Read More

راحیل شریف پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں ناکام رہے

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف آپریشن ضرب عضب اور کراچی آپریشن مکمل نہیں کرا سکے ،وہ پنجاب میں فوجی آپریشن کرانے میں بھی مکمل طور پر ناکام رہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنرل راحیل شریف نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کو انصاف دلانے کا وعدہ کیا تھا جس پر رتی برابر بھی مدد نہیں کی جا سکی ۔ نجی ٹی وی میں اینکر پرسن نے سوال کیا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے تین سالہ دور کو اپنے…

Read More

الوداعی ملاقاتیں شروع

پاکستان کی بّری فوج کے سربراہ جنرل راحیل نے مدت ملازمت پوری ہونے سے پہلے الوداعی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔اس کے علاوہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے بھی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ سے الوداعی ملاقات کی ہے۔پیر کو فوج کے شبعہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں بتایا کہ جنرل راحیل نے لاہور سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔دوسری جانب حکومت کی جانب سے…

Read More

بڑی خبر : زرداری واپس آرہے ہیں

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت ختم ہونے سے چند دنوں قبل آصف علی زرداری نے جلد ہی ملک میں واپس آنے کا گرین سگنل دے دیا۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ میں عنقریب پاکستان میں آجاﺅں گا ۔نجی چینل کے پروگرام میں آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ پاکستان کب آئیں گے جس پر انہوں نے کہا کہ میں عنقریب آپ کو پاکستان میں ملوں گا۔ واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین…

Read More