دیر ہوچکی : اب آرمی چیف کو توسیع نہیں ملے گی

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اب دیر ہوچکی ہے آرمی چیف کو توسیع نہیں ملے گی، لیڈر کا کام عوام کو ترقی اور خوشحالی دینا ہوتا ہے ، میری صرف کراچی نہیں پورے پاکستان پر توجہ تھی ، ایم کیو ایم تین ٹکڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے ، تحریک انصاف نے 2013میں یوتھ کو متاثر کیا تھا مگر اب اس کی مقبولیت مانند پڑگئی ،2نومبر کے دھرنے پر یوٹرن نے تحریک انصاف کی مقبولیت کو بہت نقصان پہنچایا اور اگر پانامہ کے معاملے پر…

Read More