ریلوے کو فیصل آباد سے سالانہ ایک ارب روپے کی آمدن

فیصل آباد(نیوزلائن)ریلوے کو ایک سال کے دوران فیصل آبادریلوے اسٹیشن سے ایک ارب روپے سے زائد کی آمدن ہوئی۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد اسٹیشن سے ایک سال میں گیارہ لاکھ52 ہزار822 مسافروں نے ریل کا سفرکیا۔جس سے 65 کروڑ57 لاکھ13 ہزار656 روپے کی آمدن ہوئی۔مسافروں کے استقبال اور الوداع کہنے کے لئے ریلوے اسٹیشن پر آنیوالے 3 لاکھ 37 ہزار441 شہریوں نے 33 لاکھ 74 ہزار410 روپے مالیت کے پلیٹ فارم خریدکر ریلوے کے مفت کی آمدن دیدی ۔چلتی گاڑیوں میں کی گئی چیکنگ کے دوران محکمہ کے ایس ٹی…

Read More

بھارت میں صبح سویرے قیامت ٹوٹ پڑی، متعدد ہلاکتیں

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ٹرین کی ایک درجن سے زائد بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے کم از کم 91 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پٹنہ اندور ایکسپریس کی 14 بوگیاں ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور شہر سے 100 کلو میٹر دور پورکھیاں میں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 91 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ رات 3 بجے کےقریب پیش آیا جب زیادہ تر مسافر سو…

Read More