بارشوں نے تباہی مچا دی،16 افراد جاں بحق، فصلیں تباہ، ندی نالوں میں طغیانی

لاہور(نیوزلائن) ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی اور مخلتف حادثات و واقعات میں بچوں سمیت کم از کم 16 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ کئی ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ اور ندی نالوں میں طغیانی آ گئی۔ نیوزلائن کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا جبکہ میانوالی میں انڈر پاس پانی سے بھرنے سے کئی گاڑیاں پھنس گئیں۔ راولپنڈی میں نالہ لئی میں پانی کی سطح 9 فٹ سے بلند ہو…

Read More

پنجاب میں بارشیں کم اور سموگ چھائی رہے گی

لاہور(نیوز لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں ماہ دسمبر بارشیں اور برفباری معمول سے کم ہو گی جبکہ جنوری میں تقریباً نارمل ہوں گی،آبی ذخائر مزید کم ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات نے دسمبر 2016 اورجنوری 2017 کی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر میں بارشیں اوربرفباری معمول سے کم جبکہ جنوری میں تقریباً نارمل ہوں گی،پنجاب اورخیبرپختونخوا ہ میں سموگ اوردھند چھائی رہے گی جس کی شدت ملی جلی ہوگی، دن کے وقت درجہ حرارت بھی معمول سے قدرے زیادہ رہے…

Read More