مجھے نااہل کرنے والے کیا خود اہل ہیں، نوازشریف

لاہور(نیوزلائن)نواز شریف نے داتا دربار لاہور کے باہر تاحد نظر پھیلے عوام کے سمندر سے خطاب کرتے ہوئے مسکرتے ہوئے کہا کہ یہ آج لاہور میں کیا دیکھ رہا ہوں، میں نے لاہوریوں کا یہ منظر کبھی نہیں دیکھا- لاہور کے غیور باسیو! آپ نے مجھے وزیر اعظم بنا کر بھیجا تھا، اپنے ووٹ کی طاقت سے ، اللہ کے فضل و کرم سے آپ نے مجھے وزیر اعظم بنایا اور پانچ لوگوں نے مجھے نااہل قرار دے دیا-آپ کو منظور ہے؟ اس سوال کے جواب میں فضا عوام کے…

Read More

سعد رفیق کے ذریعے نواز شریف کو خفیہ پیغام پہنچایا گیا

لاہور(نیوزلائن)نوازشریف کے قافلے میں اچانک تیزی کا سبب خواجہ سعد رفیق کو ملنے والا ایک خفیہ پیغام تھا برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ خواجہ سعد رفیق نے چند افراد سے ملاقات کے بعد قافلے کو تیز رفتاری سے راولپنڈی سے لے جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق راولپنڈی کے کچہری چوک پہنچے تو اس دوران چند افراد ان سے ملنے آئے اور انھیں اپنے ساتھ لے گئے۔ کچھ دیر بعد ان کی واپسی ہوئی تو…

Read More