سکیورٹی خدشات پر رینجرز کوعدالت میں تعینات کیا ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(نیوزلائن)ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرحدوں پر خطرات منڈلا رہے ہیں، 4 دہائیوں سے افغان جنگ جاری ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کیں، اب پُرامن پاکستان نظر آ رہا ہے، پاکستان میں کسی دہشتگرد تنظیم کا منظم ٹھکانہ موجود نہیں ہے، افغانستان کا 50 فیصد علاقہ افغان حکومت کے کنٹرول سے باہر ہے، اس کا اثر پاکستان پر بھی پڑتا ہے، مغربی سرحد پر فوج کی تعیناتی دہشتگردوں کیلئے کی گئی۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ…

Read More