اسحاق ڈار کے خلاف ضمنی ریفرنس :نیشنل بنک کے صدر بھی ملزم قرار

اسلام آباد(نیوزلائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر ایک ضمنی ریفرنس میں نیشنل بنک آف پاکستان(این بی پی) کے صدر کو طلب کرلیا ہے،یہ ریفرنس قومی احتساب بیورو نے دائر کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل بنک کے صدر سعید احمد کو وزیر کے علاوہ اس ضمنی ریفرنس میں ایک ملزم نامزد کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر تین ملزمان نامزد کئے گئے ہیں،یہ معاملہ اس وقت سامنے آیا ہے جب نیب نے لاکھوں کروڑوں ڈالرز کی ٹرانزیکشن کی نشاندہی کی جو ان بنک اکاؤنٹس…

Read More