شریف فیملی کے ریفرنس جج بشیر کی عدالت سے منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوزلائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز منتقلی کی درخواست منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ریفرنسز کا ٹرائل یہیں سے آگے بڑھایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس گل حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ ایون فیلڈ ریفرنس فیصلہ کے بعد سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے جج بشیر کو دیگر ریفرنسز نہ سننے کی استدعا کی تھی۔ عدالتِ عالیہ نے شریف خاندان کی ریفرنسز منتقل کرنے کی درخواست منظور کرتے کہا کہ ٹرائل یہیں سے آگے بڑھایا جائے…

Read More