تیسری عالمی جنگ 13مئی کو شروع ہو گی اور13 اکتوبر کو ختم ہو جائے گی” خطرناک پیشنگوئی

ڈونلڈٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے سمیت لاتعداد پیش گوئیاں کرنے والے معروف امریکی شخص نے اب تیسری عالمی جنگ کے متعلق بھی رونگٹے کھڑے کر دینے والی پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ہوریشو ویلیگس (Clairvoyant Horacio Villegas)کا کہنا ہے کہ ”میں نے خواب دیکھا ہے کہ آسمان سے آگ کے گولے زمین پر برس رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ اب تیسری عالمی جنگ شروع ہونے جا رہی ہے۔“ہوریشو نے اس پیش گوئی میں…

Read More

نیوورلڈآرڈر کی تشکیل: امریکہ کیلئے خطرہ‘ پاکستان کا کردار مرکزی

پاکستان کی موثر حکمت عملی اور پاک چائینہ دوستی کی بدولت دنیا میں معاشی و دفاعی تبدیلیاں آرہی ہیں۔مستقبل قریب میں ”نیو ورلڈ آرڈر“ تشکیل پا رہا ہے۔نیو ورلڈ آرڈر میں دنیا ”یونی پولرورلڈ“ سے نکل کر ایک مرتبہ پھر ”بائی پولر ورلڈ“ یا بڑی حد تک ”ٹرائی پولر ورلڈ“ کے عالمی منظر نامے میں پہنچ جانے کا ااحتمال ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر کی تشکیل کیلئے ابتدائیہ لکھا جا چکا ہے۔ نئے عالمی آرڈر میں ایک جانب شمالی امریکہ کی ریاستوں کے اتحاد میں خلل پڑنے کا خدشہ موجود ہے…

Read More

افغان امن کیلئے ماسکو کانفرنس: بھارت‘ امریکہ خوفزدہ

اسلام آباد(نیوزلائن) پاکستان، چین اور روس کے مابین سیکریٹری سطح کی سہ فریقی مذاکرات 27 دسمبرکوماسکو میں ہوگی۔ ان مذاکرات کاایجنڈا افغانستان میں امن کی بحالی ہے۔روس کو افغانستان میں داعش کے پھیلاؤ اور اثرورسوخ سے سخت تشویش ہے۔ روس افغانستان کے حوالے سے مختلف فریقین کوایک میز پرلانے کیلیے سرگرم کردار ادا کرناچاہتا ہے۔ماسکو میں ہونیوالے ان مذاکرات میں پاکستان کی نمائندگی سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کریں گے۔ روس کی جانب سے افغانستان کیلیے خصوصی ایلچی ضمیر کابلوف اورچین کے خصوصی ایلچی ڈینگ شی جن ول ان مذاکرات…

Read More