سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم کو سرکاری سکول کی لڑکیوں نے ہرا دیا

فیصل آباد(نیوزلائن)مایہ ناز قومی اسپنر اور جادوگر کہلانے والے باؤلر سعید اجمل کی قیادت میں فیصل آباد ریجن کی ٹیم 16ٹیموں کی ٹورنامنٹ میں سولہویں نمبر پر تو رہی ہی تھی مگر بلند بانگ دعووں کے باوجودوہ اپنی ذاتی اکیڈمی کے کرکٹرز کے ٹیلنٹ کو بھی نکھارنے اور ان میں کرکٹ کا جادو منتقل کرنے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ سعید اجمل نے فیصل آباد میں کرکٹ اکیڈمی انتہائی بلند بانگ دعووں کیساتھ شروع کی تھی اور ان کی اکیڈمی فیصل آباد کی مہنگی ترین کرکٹ اکیڈمی ہے۔ کرکٹرز سے…

Read More

مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا

لاہور(نیوزلائن) قومی ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں سب نے ساتھ چھوڑ دیا، پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کرقومی ٹیم میں واپسی کی راہ ہموار کروں گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو میں آف اسپنر نے کہا کہ اس سال قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرچکا ہوں، اب میری تمام توجہ پاکستان سپر لیگ پر ہے، مایوسی کا شکار ہونے کے بجائے ایونٹ میں عمدہ کارکردگی سے دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ بنانے کیلیے پُرعزم ہوں،…

Read More