پنجاب حکومت نے طالبات کی تذلیل کی نئی مثال قائم کر دی

لاہور(ایم ایس ٹیپو)پنجاب حکومت نے خواتین اور طالبات کی تذلیل کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔ کمشنر ساہیوال کے آفس سے حکمنامہ جاری کرکے طالبات کو ’’وی وی آئی پی‘‘ کیلئے دربان اور Usherکی خدمات فراہم کرنے پر مامور کر دیا گیا۔ساہیوال کے ڈاکٹر حکومتی احکامات کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں مگر بے حس حکمرانوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔نیوزلائن کے مطابق کمشنر ساہیوال کے آفس سے جاری ہونے والا ایک حکم نامہ سامنے آیا ہے جس میں ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کی ایک تقریب میں…

Read More

ساہیوال : کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ چوری

ساہیوال(نیوزلائن)پاور پراجیکٹ کے لئے کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ چوری ہوگیا جس کے بعد ریلوے حکام کی جانب سے تحقیقات جاری کردی گئی ہیں۔ نیوزلائن کے مطابق ساہیوال پاور پلانٹ کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ بجلی کی پیداوارکے لیے کراچی سے لایا گیا 22 ٹن کوئلہ مال گاڑی سے چوری ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملنے پرمنصوبے پرکام کرنے والی چینی ٹیم نے بھی مال گاڑی کا معائنہ کیا ہے جب کہ ریلوے حکام نے بھی چوری کے حوالے سے تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ دوسری جانب 6…

Read More