ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

اسلام آباد(نیوزلائن)انٹرنیٹ صارفین کیلئے خوشخبری،ملک میں 38 گھنٹے بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہو گئی ،جی ایم پی ٹی سی ایل عمران جنجوعہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کیبل کی تکنیکی خرابی دور ہو گئی ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال کردی گئی ہے جبکہ زیر زمین کیبل سی می وی4پر کام جاری ہے جس کی مکمل بحالی میں چندگھنٹے لگیں گے ۔ ترجمان پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق فائبر آپٹک کیبل میں فالٹ سمندر میں نہیں ہے بلکہ آئی می ووئی کے مطابق…

Read More